news

تھانوں میں بند موٹر سائیکلز کی فروخت پر دو اہلکار برطرف

Published

on

ملک کے دارالحکومت اسلام آباد کے تھانوں میں بند موٹر سائیکلیں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا
پولیس ذرائع کی اطلاع کے مطابق ایس ایس پی ارسلان شاہ زیب نے دو اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا ملزمان نے 60 کے قریب موٹر سائیکلیں فروخت کیں ان کے ساتھ مال خانہ محرر بھی کرپشن اور خورد برد میں ملوث پایا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version