news
چوبیس گھنٹے کے دوران 400 افراد ملیریا میں مبتلا
ڈیرہ غازی خان کے علاقے خیرپور میں 24 گھنٹے کے دوران 400 افراد ملیریا میں مبتلا ہو گئے شہریوں کے مطابق علاقے میں ملیریا کی روک تھام کے لیے کوئی مناسب اقدامات نہیں کیے جا رہے اور سرکاری ہسپتالوں میں علاج کے لیے سہولیات میں اثر نہیں ہے نجی ہسپتالوں میں بھاری رقم دے کر علاج کروانا پڑتا ہے