news

عدالتی احکامات پر عمل پیرا نہ ہونے کی بنا پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتار جاری ۔ سندھ ہائی کورٹ

Published

on

کیس کی سماعت جسٹس فیصل آغا نے کی دوران سماعت عدالت نے ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور متعلقہ ایس ایس پی کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ائندہ سماعت پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
عدالت نے ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے ایک لاکھ روپے کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے
سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ واٹر کارپوریشن کے افسران کا یہی طریقہ گزشتہ سماعت پر دیکھا گیا تھا کہ کیس چار سال سے زیر التوا ہے سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ اور واٹر کارپوریشن سے وضاحت بھی طلب کی متعلقہ ایس ایس پی نے عدالتی حکم پر عمل درامد سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت طلب کر لی مہلت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version