news
سندھ ہائی کورٹ نادرا احکام کی کارکردگی پر برہم ہو گئی
جسٹس امجد علی صحتو کے مطابق نادرا والے خود لوگوں کے ریکارڈ میں ردو بدل کر دیتے ہیں عدالت نے 15 روز میں نادرا حکام کو شہری محمد حسن کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا
عدالت نے کہا درخواست گزار ریلوے سے ریٹائرڈ ملازم ہے پاکستانی ہے اس کے علاوہ اور کیا ثبوت چاہیے۔12 لاکھ پاسپورٹ سعودی عرب سے واپس بھیجے گئے کوئی دیکھنے والا نہیں۔ جب تک نادرہ افسران کی مرضی شامل نہ ہو کسی کی فیملی ٹری میں دوسرے خاندان کا فرد کیسے شامل ہو سکتا ہے