news

بارشوں سے سکول کی عمارت گر گئی چکوال

Published

on

ضلع پنجاب کے شہر چکوال کے علاقے چواسیدن شاہ میں بارشوں کے باعث اسکول کی عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر گر گیا
سکول کی عمارت گرنے کے باعث بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہو گئیں چکوال کے ڈپٹی کمشنر قرۃ العین ملک کے مطابق اسکول کی عمارت چوآسیدن شاہ کے علاقے وٹلی میں گری گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کا ایک حصہ مکمل طور پر گر گیا تاہم سکول کی عمارت گرنے کا واقعہ چھٹی کے دن پیش ایا بچوں کو دوسرے سکول میں شفٹ کر دیا گیا ہے اور ان کا تدریسی سلسلہ جاری ہے ڈپٹی کمشنر کے مطابق حکومت کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے عمارت کی تعمیر نو شروع کر دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version