news

ٹیک اوف کے درمیان نجی ایئر لائن کے طیارے کی پرندے سے ٹکر ۔انجن متاثر

Published

on

ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن کا طیارہ لاہور سے کراچی ایئرپورٹ جاتے ہوئے پرندے سے ٹکرا گیا حادثے سے طیارے کے ایک انجن کو نقصان پہنچا سول ایوی ایشن کی ٹیکنیکل ٹیم معائنے کے لیے موقع پر پہنچ گئی
2024 کے پہلے چھ مہینوں میں کم از کم 38 پاکستانی ایئر لائنز کی طیارے پرندوں کی زد میں ائے۔ پانچ طیارے پرندوں کی زد میں ا کر تباہ ہو گئے جبکہ 33 طیارے بڑے نقصان سے محفوظ رہے ہیں پی ائی اے کے تباہ ہونے والے طیاروں میں ایئر بس 320 اور تین بوئنگ ٹرپل سیون تیارے شامل ہیں تیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات پوری دنیا خصوصا پاکستان میں بہت عام ہیں
تاہم سی اے اے ہوائی اڈوں کے قریب علاقوں میں صفائی کویقینی بنانے کے لیے مہم چلا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version