news

منکی پاکس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایڈوائزری سروس جاری ۔ قومی ادارہ صحت

Published

on

عالمی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک تک پہنچ چکی اسی خدشہ کے پیش نظر ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر سکریننگ کا نظام مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے47 سالہ پشاور کے شہری کو 29 اگست کو بارڈر ہیلتھ سروسز نے پاکستان کے پہلے متاثرہ شخص کے طور پر شناخت کیا۔منکی پاکس سے متاثرہ ہونےنے والے نہ صرف متاثرہ شہری کو بلکہ اس کے ساتھ سیٹ پر بیٹھے ہوئے مسافر کو بھی ائسولیشن میں رہنے کے لیے ہدایت جاری کی جاتی ہیں کوارڈینیٹر وزیراعظم ملک مختار بھرت کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایس او پیز ڈیویلپ ہیں جس کے مطابق متاثرہ مریض کے ساتھ بیٹھنے والی سیٹ کے مسافر کا سیٹ نمبر فون نمبر اور باقی تمام معلومات حاصل کر کے ان کو بھی فیملی سے ائی سولیٹ رہنے کی ہدایت جاری کی جاتی ہیں یہ بیماری اپ کے جسم پر 20 دن میں ظاہر ہوتی ہے اس لیے اس پورے انکیوبیشن پیریڈ میں اپ نے خود بھی احتیاط کرنی ہے اور اپنی فیملی کو بھی اس حوالے سے اگاہ کرنا ہے پہلی علامت کے طور پر بخار یا فلو کا مریض میں مشاہدہ کیا جاتا ہے پہلی علامت ظاہر ہونے میں پانچ سے 14 دن لگتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version