news

طوفان اسنی کراچی سے اگے نکل گیا۔دوسرا سسٹم تیار، سندھ

Published

on

صوبہ سندھ میں کل پرسوں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان مون سون کا ایک نیا سسٹم بننے لگا سندھ کی ساحلی پٹی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں پھر سے بارشوں کا امکان ابھی تک سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ بارش 224 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی فصلوں کو بارشوں سے بہت نقصان پہنچ رہا ہے سندھ میں تھر پارکر سانگھڑ میر پور خاص میں بھی بارش کا امکان بارشوں کا یہ نیا نظام ناردرن ایریا اور پنجاب سے ہوتا ہوا بلوچستان تک پہنچے گا ایسٹرن اور سینٹرل سندھ کے علاقے تھرپارکر سے ہوتا ہوا حیدراباد اور ٹھٹہ تک جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version