news

ملزمہ نتاشہ کے خلاف دوسرے مقدمہ کا اندراج

Published

on

کارساز حادثہ سے متعلق ملزمہ نتاشا پر میڈیکل رپورٹ کے مطابق دوسرا مقدمہ درج کر لیا گیا
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزمہ حادثہ کے وقت نشے میں تھی
یورین رپورٹ میں واضح طور پر میںتھا فائٹامائن ائس نشے کا انکشاف ہوا ہے
رپورٹ پر ڈائریکٹرز لیبارٹریرز اینڈ کیمیکلز گورنمٹ اف ڈاکٹرز سلیم عبد القدیر کے دستخط بھی موجود ہیں ڈاکٹر تحسین شیخ نے بھی میڈیکل رپورٹ پر دستخط کیے ہیں ملزمہ نتاشہ کے خلاف 18 اگست کو مقدمے کا اندراج کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version