news

سعودی عرب سے کراچی انے والے مسافر میں ایم پاکس کی علامات موجود ایئرپورٹ ذرائع

Published

on

پشاور کے بعد کراچی میں بھی منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے اگیا
مسافر کو طبی معائنہ کے بعد سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیپا منتقل کر دیا گیا پورٹ اتھارٹی کے مطابق مشتبی فرد کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ایریا کو مکمل طور پر ڈس انفیکٹ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version