news

پی ٹی اے نے آن لائن مواد، موبائل ایپس کو بلاک کرنا شروع کر دیا۔

Published

on

پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک 2369 (یونیفارم ریسورس لوکیٹر) یو آر ایل اور 183 موبائل ایپلیکیشنز کو بلاک کیا جا چکا ہے۔

بلاک کی گئی ویب سائٹس اور ایپس شہریوں کا ذاتی ڈیٹا اور ان کی شناخت کی معلومات کو شیئر کرنے میں ملوث تھیں، رازداری کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتی تھیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا کہ پی ٹی اے کا ڈبلیو ایم ایس سسٹم گیٹ وے کی سطح پر انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی اور کنٹرول کے لیے ڈیپ پیکٹ انسپیکشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتا ہے۔ پی ٹی اے نے نئے سسٹم کے ذریعے غیر قانونی مواد کو بلاک کرنا شروع کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version