news
ایف ڈی ای کا وزارت تعلیم کے تعاون سے نسٹ کے ساتھ اے ائی میں جدید نصاب متعارف کروانے کا معاہدہ
ڈائریکٹو ریٹ ایجوکیشن نے وزارت تعلیم کے تعاون سے نیشنل یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ کوڈنگ روبوٹس اور ارٹیفیشل انٹیلیجنس پرائمری سکول کے طلبہ میں جدید نصاب متعارف کروانے کے لیے معاہدہ کیا جس کا مقصد طلبہ کو 21ویں صدی کی ضروری مہارتوں سے اراستہ کرنا اور ابتدائی عمر سے ہی ٹیکنیکی خواندگی کو فروغ دینا ہے تقریب میں وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بھی شرکت کی