news

عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کے خلاف اکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر

Published

on

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کے خلاف اکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر کر دی گئی
درخواست میں الزام لگایا گیا کہ خان صاحب کے طالبان اور القاعدہ کے ساتھ اس وقت کے سربراہ اسامہ بن لادن سمیت شدت پسند گروپوں کی حمایت کرنے کی تاریخ موجودہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version