news

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانگی

Published

on

بلوچستان کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے اور ابیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے لیے شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے۔
جہاں پر وہ گورنر وزیراعلی اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ایئرپورٹ اور زرغون روڈ پر سکیورٹی کے لیے اضافی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version