news
سینیئر فوجی افسر دو بھائیوں سمیت اغوا، ڈیرا اسماعیل خان
ایک سینیئر فوجی افسر اور اس کے دو بھائیوں کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے اس وقت اغواکیا جب وہ ڈیرا اسماعیل خان ضلع میں اپنے والد کی موت پر لوگوں سے ملاقات کر رہے تھے فوجی افسر کا ایک بھائی کنٹونمنٹ بورڈ ہیڈ افس راولپنڈی میں جب کہ دوسرا نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرہ کے لیے کام کر رہا تھا یہ لوگ تحصیل کلاچی کے محلہ خدر خیل کی ایک مسجد میں موجود تھے جہاں لوگ ان کے والد کی وفات پر تعزیت کرنے ا ے تھے یہ تینوں اہلکار والد کی نماز جنازہ کے لیے اپنے ابائی علاقہ میں آئے تھے۔