news

ریلینسکی کا بائیڈن اور امریکی صدارتی امیدواروں کے سامنے امن منصوبہ پیش کرنے کا ارادہ

Published

on

ریلینسکی کا بائیڈن اور امریکی صدارتی امیدواروں کے سامنے امن منصوبہ پیش کرنے کا ارادہ
یو گرین کے ولاد میر ریلنسکی نے کہا کہ روس کے ساتھ جنگ بالاخر بات چیت پر ختم ہو جائے گی لیکن کیف کو ایک مضبوط پوزیشن میں ہونا چاہیے اور وہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے دونوں رہنماؤں کے سامنے بھی ایک منصوبہ پیش کریں گے یوکراہنی رہنما نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیف کی روس کے کر سک کے علاقے میں تین ہفتے پرانی در اندازی اس منصوبے کا حصہ تھی لیکن اس میں اقتصادی اور سفارتی محاذوں پر دیگر اقدامات بھی شامل ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version