news

پل کی مرمت میں ڈیڑھ سے دو ماہ کا عرصہ درکار

Published

on

بلوچستان کے علاقے بولان میں دھماکے سے متاثر ریلوے پل کی مرمت میں ڈیڑھ سے دو ماہ کا عرصہ درکارہے ڈی ایس پی ریلویز کوئٹہ نے کہا کہ اس عرصہ کے لیے ریلوے سروس مچ سے بحال کرنے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version