news

کیپٹل گورنمنٹ پیپر لیس، وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی، شہباز شریف

Published

on

کیپٹل گورنمنٹ پیپر لیس، وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے دفاتر کو پیپر-لیس بنانے کیلئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور متعلقہ اداروں کو ٹاسک سونپ دیا۔
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیرِ اعظم آفس کے اسٹاف کی گزشتہ ہفتے ای آفس کی ٹریننگ مکمل کر لی گئی۔
وزیرِ اعظم کی آئندہ دو ہفتوں میں ای آفس کے نفاذ پر پیش رفت پر رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version