news

درہ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر دھماکہ

Published

on

درا بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے بل پر نہ معلوم افراد نے دھماکہ کر دیا پولیس کے مطابق واقعہ کے فورا بعد ہی مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پل گرنے کے باعث اندرون ملک پنجاب اور سندھ سے ریل سروس معطل ہو گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version