news

موسی خیل میں مسلح افراد نے پنجاب سے آنے والے 23 مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔

Published

on

موسی خیل میں مسلح افراد کی جانب سے مسافروں کو بسوں سے اتار کر ان کی شناخت چیک کرنے کے بعد ان پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر موسیٰ خیل نجیب کاکڑ کے مطابق مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ بلاک کر کے مسافروں کو بسوں سے اتار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت پنجاب سے ہوئی ہے۔

مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی، لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version