news
شہری کو دھمکیاں دینے پر ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کے خلاف درخواست
. درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی جس کا نوٹس محکمہ داخلہ سندھ ائی جی سندھ ایس ایس پی ایسٹ ایس ایچ او سہراب گوٹھ کو پہنچا دیا گیا سندھ ہائی کورٹ نے فریقین سے 30 اگست تک جواب کر لیا درخواست گزارنی نےدرخواست میں اپنی پراپرٹی پر قبضہ کیے جانے کا الزام لگایا۔درخواست دہندہ کے وکیل نے کہا کہ 19 اگست کو چوکی انچارج نے میرے موکل کو کال کر کے سراب گوٹھ تھانے بلوایا اور ڈی ایس پی نے دھمکی دی کہ اگر کراچی نہیں چھوڑا تو میں تمہیں جعلی پولیس مقابلے میں مروا دوں گا عدالت سے ڈی ایس پی سہیل فیض کے خلاف کاروائی کی درخواست اور درخواست گزاروں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم جاری کرنے کی استدا کی گئی ہے