news

نادرا اور حکومت سندھ

Published

on

نادرا مراکز میں تھیلیسیمیا اور ہیپاٹائٹس کی مفت تشخیص کیلئے ڈائیگناسٹک ڈیسک کا قیام
ریجنل ہیڈ آفس کراچی کی جانب سےابتدائی ظور پر صفورا اور کورنگی کے نادرا مراکز میں تھیلیسیمیا ڈائیگناسٹک ڈیسک قائم کئے گئے ہیں، جن میں شہری تھیلیسیمیا اور خون کی دیگر بیماریوں بشمول ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی کے مفت ٹیسٹ کرواسکیں گے۔ٖ اس طرز کے ڈیسک دیگرشہروں کے نادرا مراکز میں بھی بنائے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version