news
پنجاب میں پتنگ بازی پر پابندی
پنجاب کابینہ نے پتنگ بازی پر پابندی کے لیے ایکٹ میں ترامیم منظور کر لیں پتنگ باز ٹرانسپورٹرز کو پانچ سے سات سال قید یا 50 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی قید اور جرمانہ دونوں بھی کیے جا سکتے ہیں۔ پنجاب میں پتنگ بنانا اور اس کی ٹرانسپورٹیشن کو بھی ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا۔
پتنگ باز بچوں کے لیے بھی سزا تجویز کر دی گئی پتنگ باز بچوں کو پہلی مرتبہ وارننگ دوسری مرتبہ جرمانہ 50 ہزار تیسری مرتبہ جرمانہ بڑھا کر ایک لاکھ جبکہ اگر بچہ اب بھی پتنگ بازی سے باز نہ ائے تو چوتھی مرتبہ اس کو جیل بھی جانا ہوگا