news

باجوڑ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ

Published

on

18/19 اگست 2024(18/19) کی رات، پاک افغان سرحد سے متصل ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے نائیک عنایت خان شہید (عمر: 36 سال، ساکن ضلع خیبر)، لانس نائیک عمر حیات شہید (عمر: 35 سال، ساکن ضلع مانسہرہ) اور سپاہی وقار خان شہید (عمر: 25 سال، ساکن ضلع پشاور) کی نماز جنازہ باجوڑ میں ادا کر دی گئی

شہداء کی نماز جنازہ میں عوام، سولین اور پاک فوج کے سینئر افسران اور جوانوں کی شرکت

شہداء کے جسد خاکی آبائ علاقوں کو روانہ کر دیے گئے جہاں انھیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version