news
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پیر جو گوٹھ میں دودھ پینے سے دو بچوں سمیت 6 افراد کے جانبحق ہونے کا نوٹس
پیر جو گوٹھ میں ہونے والے واقعے پر انتہائی افسوس ہوائے ہے،
تحقیقات مختلف پہلوئوں سے کی جائے کہ دودھ زہریلا کیسے ہوا ؟،
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر اور ڈی آئی جی سکھر کو تحقیقات کر کے تفصیلی رپورٹ دینے کی ہدایت
غفلت، دشمنی وغیرہ کو بھی نظر میں رکھا جائے : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
یہ واقعات کیسے پیش آیا اور دودھ کہاں سے لایا گیا تھا؟،
جان بحق ہونے والے خاندان کے ساتھ ہر طرح کی مدد کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کے انتظامیہ کو احکامات