news

پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مری میں برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات

Published

on

پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مری میں برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات میٹنگ میں تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی اور اعلیٰ تعلیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف منسٹر نے فارین کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس ایجوکیشن اور مختلف محکموں کے اشتراک کی بھی بات کی، چیف منسٹر نے آئی ٹی یونیورسٹیز کے تصور کا خیرمقدم کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version