news

کسٹم حکام نے کراچی ایئرپورٹ سے ہیروئن ملائیشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

Published

on

کراچی ایئرپورٹ ، کسٹم حکام نے کراچی ایئرپورٹ سے ہیروئن ملائیشیا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی مسافر، جو ملائیشیا جانے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز میں سوار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، کراچی ایئرپورٹ پرکسٹم کے عملے کی جانب سے سامان کی تلاشی کے دوران اس کے سوٹ کیس کے خفیہ ڈبوں میں چھپائی گئی ہیروئن برآمد ہوئی۔

احمد اور اے ڈی سی محمد فیصل خان کی قیادت میں آپریشن کو کسٹم کی تاریخ میں ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

کسٹم حکام نے مسافر کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version