news

حکومت ڈیلیور نہیں کر رہی، زیادہ دیر نہیں رہے گی، محمد علی درانی

Published

on

مجھے موجودہ سیٹ اپ کا کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا، یہ اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔
حکمران ڈیلیور کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں، ان کے کئی دن رہنے کا کوئی جواز نہیں،
شہباز شریف وزیراعظم نہیں ہیں، انہوں نے صرف وزارت عظمیٰ کا بیج باندھا ہے۔
تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات سے قبل شفاف انتخابات کا ایجنڈا طے کرنا ہوگا۔محمد علی درانی
سیاسی رہنماؤں نے مجھ سے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ جانا کوئی آپشن نہیں ہے۔
“لوگ مشتعل ہیں، ان کی رائے کا احترام کریں،
ادارے اگر حکومت کے ساتھ بیٹھے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ انہیں فرشتہ سمجھتے ہیں۔
اگر انہوں نے کسی ترمیم سے عدالتوں کو متاثر کیا تو اس سے ملک کو نقصان ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version