news
میں نے ہاتھ ملایا تو بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا، شیر افضل مروت
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں گلےشکوؤں کا تبادلہ ہوا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کئی بار بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔
شیر کی پارٹی میں وا پسی