news

پولیو وائرس کی موجودگی تک حکومت چین سے نہیں بیٹھ سکتی ، مراد علی شاہ

Published

on

سید مراد علی شاہ کی محکمہ ہیلتھ کو جاری انسداد پولیو مہم کو مزید مؤثر کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا اس مہم میں والدین کی طرف سے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کی گنجائش نہیں –

کراچی کی تمام 85 یونین کونسلز میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

شہر کراچی کے بیشتر علاقے پولیو وائرس میں ہائی رسک پر ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

اس مہم میں 11 لاکھ بچوں میں کوئی بچہ رہنا نہیں چاہیئے : مراد علی شاہ مراد علی شاہ

پولیو کی قطرے پلانے کو یقینی بنانے کے لیئے ضلع انتظامیہ اور پولیس ہیلتھ ورکرز کی بھرپور مدد کریں : وزیر اعلی سند

دنیا میں پولیو ختم ہو گیا لیکن ہم چند لوگوں کے روئیے کی وجہ سے اپنے بچوں کو اس سے نجات نہیں دلا سکے، وزیراعلیٰ سندھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version