news
مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس نواز شریف کی زیر صدارت شروع
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں شریک ہیں۔
مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں وفاقی اور صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی۔
مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب بھی شریک ہیں۔
اس ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔