news

آصفہ بھٹو زرداری ، پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت

Published

on

کراچی: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور کے ہمراہ قونصل جنرل متحدہ عرب امارات بخیت عتیق الرویتی کی جانب سے یو اے ای قونصلیٹ میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version