head lines
امریکی صدر کے قریبی ساتھی،ایلون مسک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
امریکی صدر کے قریبی ساتھی اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت کابینہ کے پہلے اجلاس میں محکمۂ حکومتی کارکردگی کے سربراہ ایلون مسک نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مسک نے حکومتی اخراجات میں کمی اور وفاقی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنی کوششوں پر بریفنگ دی