news

بجلی 2 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

Published

on


اسلام آباد: بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے دو روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت کچھ ہی دیر بعد شروع ہوگی۔ سی پی پی اے نے یہ درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں دائر کی ہے۔ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ دو روپے تک کی کمی ہو سکتی ہے۔ درخواست کے مطابق جنوری میں 7 ارب 81 کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی۔ نیپرا سماعت کے بعد اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version