news

خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دیا جائے گا

Published

on

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے، اور بلب شامل ہیں۔ یہ اقدام احساس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ غریب گھرانوں کو بجلی کی فراہمی اور لائن لاسز میں کمی کے لیے کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے 20 ارب روپے سے زائد رقم مختص کی گئی ہے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version