news
پنجاب میں ”عورت راج ”4خواتین پولیس کے بڑے عہدوں پر تعینات
بینش فاطمہ کو راولپنڈی میں تیمور خان کی جگہ سی ٹی او تعینات کیا گیا ہے اس سے پہلے انوش مسعود ، عماره اطہر لاہور میں سی ٹی او تعینات ہیں جبکہ گجر نوالہ میں عائشہ بٹ اسی سیٹ پرتعینات کی گئی ہیں۔
پنجاب میں پہلی بار خواتین پولیس افسران کو اہم سیٹوں پرتعینات کیا گیا ہے ان سیٹوں پر اس سے پہلے عموماََمردپولیس افسران کو تعینات کیا جاتا تھا۔
لیکن ڈا ئر یکٹ پولیس سروسز میں آنے والی خواتین کو ایسی سیٹوں پر تعینات کیا جارہا ہے جو عموماََمردوں کےقبضوں میں نہیں ہیں پنجاب حکومت کے اس اقدام کو بے پناہ سراح جا رہا ہے اور خاتون وزیر اعلی مریم نواز کے پنجاب میں CM ہونے کی وجہ سے یہ تبدیلی
ممکن ہوئی ہے ۔