news

دو سر ی بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگری کلچر کی افتتاحی تقر یب سے وز یر اعظم کا خطاب

Published

on

کر اچی میں دوسر ی بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگری کلچر کی افتتاحی تقر یب سے وز یر اعظم کا خطاب تقر یب سے وز یر اعظم شہبازشر یف کا کہنا تھا کہ پا کستا ن میں زر عی بر آ مدات میں اضا فے کے و سیع مو اقع ہیں ، زرعی برآمدات کے اضا فے پر کسانو ں ،کا شتکاروں اور برآمد کنند گان کو مبارک با د پیش کر تا ہو ں ،ان کا کہنا تھا کہ و فا ق اور صو بو ں کو مل کر زرعی شعبے کی تر قی پر تو جہ د ینی ہے ۔زرعی ما ہر ین کی خد ما ت سے زرعی پیداوار میں اضا فہ کیا جا سکتا ہے ۔ضدید ٹیکنا لو جی اور تحقیق و تر قی کے ذر یعےزر عی پیداوار میں اضا فہ کیا جا سکتا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ ہمیں زرعی مصنو عا ت کی و یلیو ایڈیشن پر تو جہ د ینا ہو گی ۔د یہی علا قوں میں کسانوں کوقر ضےفر اہم کر نے سے بھی پیداوار بڑ ھے گی ،ان کہنا تھا کہ میں نے دورہ چین میں جد ید زر عی مر کز کا بھی دورہ کیا ، افزائش حیو انا ت کے شعبے میں بھی چین اور پا کستان میں تعاون کے و سیع مو اقع ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version