news

بچوں کی اسٹیشنری پر ٹیکس ختم کرنے کی اجازت دینے سے انکار

Published

on

آئی ایم ایف نے اسٹیشنری پر ٹیکس ختم کرنےکی اجازت دینےسےانکارکردیا، بجٹ میں اسٹیشنری آئٹمز پردس فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا ہے۔
حکومت پاکستان کی اسٹیشنری پر ٹیکسزمیں کمی پر آئی ایم ایف کو منانے کی کوششیں جاری ہے، بتا یا جا ر ہا ہےکہ آئی ایم ایف کیساتھ اسٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔آئی ایم ایف بچوں کے پین، اسٹیپلراور مارکر پرٹیکس کی شرط پر بضد ہے جبکہ کیلکو لیٹر،شارپنرز، ایریزرپر بھی ٹیکس برقرار رہے گا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ بچوں کے آرٹ سپلائیز،اسٹکی نوٹس ، ہائی لائٹرز،پنچنگ مشینز،پینسل باکس پر بھی ٹیکس برقرار رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version