news

ہم اشاروں پر چلتےہو تے تو آ ج اسمبلی میں ہوتے

Published

on

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اشاروں والے بیان پر رد عمل کا ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمیں کوئی اشارہ نہیں ملا ہے، ہم اشاروں پر نہیں چلتے اگر اشارے ملتے ہو تےتو ہم آ ج اسمبلی میں ہوتے۔‘‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version