news
علما ءو مشا ئخ کا نفر نس سے و ز یر اعظم شہبا ز شر یف کا خطا ب
و ز یر اعظم شہبا ز شر یف کا اسلام آ با د میں علما ءو مشا ئخ کا نفر نس سےخطا ب کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ سپہ سا لا ر جنر ل عا صم منیرکی پر جوش اور دلو ں کو گر ما د ینے والی تقر یر کے بعد مز ید کسی اضا فے کی ضر ورت نہیں ، سپہ سا لا ر نے قر آ ن کر یم کی رو شنی میں جا مع گفتگو فر ما ئی ،ان کی گفتگو ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے۔
انہو ں نے کہا کہ میں علما ءکر ام کی ر ہنما ئی پر چلنے والا انسان ہو ں،14 اگست کو ان شا اللہ ہم 77وان یو م آ زادی جو ش و خرو ش سے منا ئیں گے ۔
انہو ں نے کہا کہ جیتنی پاکستا ن کو آ ج قو می یکجہتی ،اتحا د اور اتفا ق کی ضرور ت ہے شا ئد پہلے نہ تھی۔ان کا کہنا تھا کہ سپہ سا لا ر کا پا کستا ن کے بہتر ین مفا د میں سیا سی حکو مت سے اشتراک قا بل تعر یف ہے۔
جیتنا تعاو ن سیا سی حکو مت اور آ ئینی اداروں میں آ ج ہے شا ید پہلے کبھی سیا سی کیر یئر میں نہیں دیکھا۔