news

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی اہم پریس کانفرنس آج

Published

on

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 2 بج کر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کریں گے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات سمیت دیگر اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version