news

انجیلینا جولی کا انٹرویو: تنہائی اور جیون ساتھی کی تلاش کا اظہار

Published

on

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ انجیلینا جولی نے اپنی حالیہ گفتگو میں تنہائی سے نبرد آزما ہونے اور ایک جیون ساتھی کی تلاش کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا یہ بیان ان کی نئی فلم ‘ماریا’ کی ریلیز سے قبل سامنے آیا ہے۔ یہ فلم معروف اوپرا سنگر ماریا کالاس کی زندگی پر مبنی بائیوپک ہے، جو اپنی زندگی میں شدید تنہائی کا شکار تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version