news

نو مئی مقدمات: غیر حاضری پر ملزمان کے ضامنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

Published

on

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد مسلسل غیر حاضر رہنے والے 18 ملزمان کے ضامنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایڈمن جج منظر علی گل نے ملزمان کے ضامنوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

عدالت نے خبردار کیا کہ اگر ملزمان یا ان کے ضامن پیش نہ ہوئے تو عدالت ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ گرفتاری کا حکم بھی دے سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version