news

شمالی دار فر میں سوڈانی حملے سے سو سے زائد افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

Published

on

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شمالی دار فر کے اندر سوڈانی فوج کے فضائی حملوں کے باعث سو سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں
سوڈان کے اندر فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں
سوڈانی فوج نے شمالی دار فر میں مارکیٹ کو نشانہ بنایا
اطلاعات کے مطابق ہفتہ وار بازار میں قرب و جوار کے دیہات سے بڑی تعداد میں لوگ خریداری کے لیے بازار میں آئے ہوئے تھے جو کہ اس حملے کا نشانہ بن کر ہلاک اور زخمی ہو گئے ہلاک ہونے والوں اور زخمیوں کو قریبی مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version