drama

غیر مناسب لباس نے علیزے شاہ کو پھر سے تنقید کا شکار کر دیا

Published

on

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں کی تنقید کا شکار ہو گئی ہے
علیزے شاہ نے ایک نئے میوزک ویڈیو کنگ شوٹ کی ہے جس میں وہ گلو کار یحیی اور اسد کے ساتھ اپنی پرفارمنس دے رہی ہے
علیزے پر تنقید کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس کا لباس انتہائی غیر مناسب اور نہ موافق ہے اسی وجہ سے وہ ایک مرتبہ پھر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئی ہے
ویڈیو کے اندر علیزے شاہ کی پرفارمنس کو تو مداحوں کی طرف سے بڑی پذیرائی حاصل ہوئی البتہ اس کے لباس پر شدید تنقید کی گئی ہے ناظرین نے اس کے لباس کو بےہودہ اور غیر مناسب قرار دیتے ہوئے اسے شرم دلائی ہے اور کہا ہے کہ اس کی ان بیہودہ حرکتوں کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا اور ڈرامہ انڈسٹری میں منفی انداز میں وائرل ہو کر اپنے کردار اور صلاحیتوں کو برباد کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version