news
نرگس فخری کا اپنی بہن عالیہ فخری سے لا تعلقی کا اظہار بالی وڈ
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے 2 افراد کے قتل میں ملوث اپنی بہن عالیہ فخری سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نرگس فخری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گزشتہ 20 سال سے اپنی بہن سے رابطے میں نہیں ہے۔
اداکارہ کے مطابق بہن کے امریکا میں 2 افراد کے قتل میں ملوث ہونے سے متعلق سوشل میڈیا کے ذریعے پتہ چلا ہے۔
نرگس فخری کی بہن سابقہ بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار تھی
یاد رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ نرگس فخری کی 43 سالہ بہن عالیہ فخری کو امریکا میں سابق بوائے فرینڈ کے گھر کو نذرِ آتش کرنے اور ان سمیت دہرے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
واقعے میں عالیہ فخری کے سابق بوائے فرینڈ اور اس کی خاتون دوست بھی ہلاک ہوئی تھی نرگس ایک امریکی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر ہندوستان کی ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہے۔امریکہ میں بطور ماڈل کام کرنے کے بعد فخری ہندوستان میں 2011 کی رومانوی ڈرامہ فلم راک سٹار سے مشہور ہوئے۔ اس کے بعد اس نے سیاسی سنسنی خیز فلم مدراس کیفے (2013) میں جنگی نمائندے کا کردار ادا کیا، اور تجارتی لحاظ سے کامیاب کامیڈیز مین تیرا ہیرو (2014)، اسپائی (2015) اور ہاؤس فل 3 (2016) میں کام کیا۔ جاسوس ایک ہالی ووڈ ہلاک ہو گئی تھی۔