news
سٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس نئی بلندی پر، سٹاک ایکسچینج
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بہت ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 294 پوائنٹ کا اضافہ دیکھا گیا جو بعد ازاں ایک لاکھ 377 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا
اس وقت تک کے کاروبار میں 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح جو عبور کی وہ ایک لاکھ 6 سو 53 ہزار ہے
گزشتہ دن کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس کے ساتھ اختتام پذیر ہوا تھا
ماہرین کے مطابق مارکیٹ کی یہ بلندی اور تیزی سرمایہ کاروں کے بلند اعتماد کا اظہار ہے