news
سپریم کورٹ کی طرف سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ دیا
آئینی بینچ کی طرف سے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کر دیا گیا
تام رجسٹرار آفس کی طرف سے درخواست پر ناقابل سماعت کے اعتراض کو قائم رکھا گیا
دوسری طرف سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعلی عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ کے اندر تقریر کے خلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی زیر صدارت سات رکنی آئینی بینچ نے اعلی عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقریر کے خلاف کیس کی سماعت کی