news

آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ

Published

on

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی زیر ہدایت ڈپٹی رجسٹرار کی طرف سے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ہوا
تفصیلات کے مطابق آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز موجود ہوں گے اور کیسز کی سماعت کے لیے اٹھ سنگل اور چار ڈویژن بینچ تشکیل دیے گئے
ڈویژن بینچ ایک میں چیف جسٹس اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز ڈویژن بینچ دو میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق شامل ہیں
ڈویژن بینچ تین میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس ارباب محمد طاہر اور ڈویژن بینچ چار میں جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار شامل کیے گیے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version