news
میٹا اے آئی سے با آسانی تصویر تیار، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
صارفین اور موبائل یوزرز اب میٹا کے اے آئی امیج جنریشن ٹولز میں جا کر اپنی تصویر کو با آسانی تیار کر سکیں گے
میٹا اپنا یہ فیچر نہ صرف انسٹاگرام بلکہ فیس بک میں بھی آزما رہا ہے البتہ، ٹِک ٹاک اور اسنیپ چیٹ میں یہ فیچرز ترتیب کے ساتھ ڈریمز اور اے آئی اوتار کریئیشن کے نام سے دیے گئے ہیں
لہٰذا یہ فیچر پیش کرنے کے بعد انسٹاگرام بھی ان سوشل میڈیا ایپس کی فہرست شامل ہو جائے گا جو آسان ترین اے آئی پروفائل تصویر بنانے کا فیچر پیش کرتی ہیں۔